تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

                         نیو یارک (اے پی پی) خام تیل کی عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی فی بیرل قیمتوں کو استحکام حاصل رہا۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ آئل کے ستمبر کیلئے سپلائی 102.63ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی ستمبر کیلئے سپلائی قیمت میں مزید کمی کے ساتھ 93.96ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

مزید :

کامرس -