جان کیوسک کی فلم ”میپس ٹو دی اسٹارز“کا نیا ٹریلر جاری

جان کیوسک کی فلم ”میپس ٹو دی اسٹارز“کا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز )ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں رابرٹ پیٹنسن اور جان کیوسک کی فلم ”میپس ٹو دی اسٹارز“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکارڈیوڈ کرونن برگ کی اس طنزیہ ڈرامہ فلم میں رابرٹ پیٹنسن اور جان کیوسک کے ساتھ ساتھ میا واسیکوسکا،جولیان مور،اولیویاولیمز اور سارہ گڈون اہم کردار اداکررہی ہیں۔سائیڈ بن سائیڈاور مارٹن کیٹزکی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ہالی ووڈ ستاروں اور چائلد اسٹارز کے گرد گھومتی ہے جو روزمرہ زندگی میں مختلف مسائل اورسائیکولوجیکل ایشوز سے دوچار نظر آتے ہیں۔

 

مزید :

کلچر -