ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا میری ترجیح ہے شانزہ خان

ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا میری ترجیح ہے شانزہ خان

  

لاہور(آئی اےن پی) اداکارہ شانزہ خان نے کہا ہے کہ ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا میری ترجیح ہے اور آج کل مجھے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش بھی ہو رہی ہے۔ ”آئی این پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ شانزہ خان نے کہا کہ میں نے انتہائی کم عرصہ میں ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا مقام حاصل کیا ہے جس کی بنیادی وجہ میری محنت اور اپنے کام سے مخلص پن ہے اور اب ڈراموں کےساتھ ساتھ فلموں میں کام کرنا بھی میری ترجیح ہے جس میں ضرور کامیاب ہو جاﺅں گی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو مےری مقبولےت ہضم نہےں رہی ہے اوروہ مےرے خلاف جھوٹے پر وپےگنڈے کرتے ہےں مگر ان کو صرف ماےوسی ہی ملے گی ۔

مزید :

کلچر -