سوپ” کنیز“ میں صائمہ کی اداکاری کی پذ یرا ئی

سوپ” کنیز“ میں صائمہ کی اداکاری کی پذ یرا ئی

  

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ صائمہ نے فلموں میں کامیابی کے بعد اپنے ٹی وی ڈرامہ سیریل ”کنیز “میں بھی بھرپور پرفارمنس کا مظاہرہ شروع کردیا۔ناظرین کی کثیر تعداد ڈرامہ سیریل کنیز میں صائمہ کی اداکاری کو بہت پسند کررہی ہے۔یہ ڈرامہ ایک نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہے۔

مزید :

کلچر -