میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں‘ آفر ین خان

میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں‘ آفر ین خان

  

لاہور (آئی این پی) اداکارہ آفر ین خان نے کہا ہے کہ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ، مجھے جب تک اسکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک ڈراموں میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آفر ین خان نے کہا کہ اسٹیج میری پہچان ہے۔

میں نے کبھی بھی اسٹیج سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں ‘ جتنا بھی کام کروں گی وہ معیاری ہو گا ۔

مزید :

کلچر -