آئندہ 2 سال تک شادی کا کوئی ارادہ نہیں‘ رنبیرکپور

آئندہ 2 سال تک شادی کا کوئی ارادہ نہیں‘ رنبیرکپور

  

ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مزید 2 سال تک شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ میری لندن میں کترینہ کیف کی والدہ سے ملاقات ہوئی اور نہ ہی میرا جلد شادی کا کوئی ارادہ ہے۔

مزید :

کلچر -