عاطف اسلم نے جدید مشینری سے آراستہ نیا میوزک سٹوڈیو بنالیا

عاطف اسلم نے جدید مشینری سے آراستہ نیا میوزک سٹوڈیو بنالیا

  


لاہور(آئی این پی) بین الاقوامی گلوکارعاطف اسلم نے لاہور میں جدید مشینری سے آراستہ نیا میوزک سٹوڈیو بنالیا ‘گلو کارنے جاپان سے ساونڈ سسٹم خصوصی طور پر اپنے سٹوڈیو کیلئے منگوایا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں قائم کیے جانیوالے سٹوڈیومیں نئے گلوکاروں کی پر ومشن کیلئے کام کر ینگے اور انکے گانے تیار کر کے دیں گے ۔

مزید :

کلچر -