ناصر جمشید 5ستمبر کو اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں

ناصر جمشید 5ستمبر کو اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ناصر جمشید 5ستمبر کو اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں گے۔ کرکٹر ناصر جمشید کی رسم حنا کی تقریب 4ستمبر کو منعقد ہو گی جبکہ بارات 5ستمبر اور ولیمہ کی تقریب 6ستمبر کو منعقد ہو گی۔ بتایاگیا ہے کہ ناصر جمشید کی شادی ملتان میں رہائش پذیر رشتہ داروں میںطے پائی ہے جبکہ نکاح بھی ہو چکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -