عمران طاہرکاانگلش کاﺅنٹی کلب ہمپشائرسے نیا معاہدہ کر لیا

عمران طاہرکاانگلش کاﺅنٹی کلب ہمپشائرسے نیا معاہدہ کر لیا

  

ہمپشائر( نیٹ نیوز)جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی کلب ہمپشائر سے ایک دفعہ پھر معاہدہ کرلیا۔عمران طاہر کاویزہ جاری ہوتے ہی کلب کو جوائن کریں گے۔ہمپشائر کے ڈائریکٹر جائلز وائٹ نے کہا کہ عمران طاہر کے آنے سے ہماری ٹیم دوبارہ سرفہرست ٹیموں میں شامل ہوگی۔انھوں نے کہا کہ عمران طاہر ہمارے ساتھ پہلے کھیل چکے ہیں اس لیے ٹیم میں سیٹ ہونے میں کوئی دقت نہیں ہوگی اور وہ اپنی حیثیت منوا لیں گے۔

عمران طاہر ہمپشائر کی جانب سے 77میچوں میں حصہ لے چکے ہیں۔   

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -