یوتھ اولمپکس ،روس اور ایران نے گولڈ میڈلز جیت لئے

یوتھ اولمپکس ،روس اور ایران نے گولڈ میڈلز جیت لئے

  

بیجنگ( نیٹ نیوز) یوتھ اولمپکس کے پانچویں روز روسی سوئمرز اور ایران کی خاتون فائٹر نے جوڈو میں سونے کے تمغے جیت لئے۔ چین میں جاری اولمپکس مقابلوں میں تیراکی کے گولڈ میڈلز کے فیصلے ہوئے، ویمن پچاس میٹر بٹر فلائی میں روسی سوئمر نے سونے کا تمغہ جیتا، مینز چار ضرب سو میٹر میڈلے کا تمغہ بھی روسی تیراک نے اپنے سینے پر سجایا، تائیکوانڈو کے تہتر کے جی ویٹ کیٹگری میں آزر بائیجان کے فائٹر نمبر ون قرار پائے، جوڈو میں ہی ایران کی قائمیہ علی زادہ نے روسی حریف کو دس سات سے ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -