ایشین گیمز کی تیاری کے مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ

ایشین گیمز کی تیاری کے مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یشین گیمز کی تیاری کے مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میںشروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجد اللہ نے بتایا کہ کھلاڑیوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، تربیتی کیمپ میں کراٹے، روئنگ ، تائیکوانڈو، ٹیبل ٹینس، ویٹ لیفٹنگ اور ووشو کے مرد اور خواتین کھلا ڑی حصہ لے رہے ہیں۔

 ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کوریا میں کھیلی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -