بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ٗ کرس

بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ٗ کرس

  


لندن ( نیٹ نیوز)انگلینڈکی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کرس جارڈن نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو ایک روزہ سیریز میں کام آئیگا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کھلاڑیوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے اور انہیں معلوم ہے کہ شائقین کرکٹ کو بھارت کے خلاف کھیلی جانے والی ایک روزہ سیریز میں بھی انگلینڈ کی جیت کی توقع ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -