انگلش ٹیم ایک روزہ سیریز کھیلنے نومبر دسمبر میں سری لنکا کا دورہ کرے

انگلش ٹیم ایک روزہ سیریز کھیلنے نومبر دسمبر میں سری لنکا کا دورہ کرے

  

 کولمبو( نیٹ نیوز)انگلینڈ کی ٹیم 7 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے نومبر دسمبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورہ سری لنکا کا آغاز انگلینڈ کی ٹیم دو پریکٹس میچز سے کرے گی۔ پہلا پریکٹس میچ 21نومبر کو سری لنکا اے کی ٹیم کے خلاف کھیلے گی جبکہ دوسرا پریکٹس میچ بھی سری لنکا کی ٹیم کے خلاف 23نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ اس کے بعد ایک روزہ سیریز کا آغاز ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 26نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ دوسرا ایک روزہ میچ 29نومبر کو شیڈول ہے ۔ تیسرا ایک روزہ میچ 3دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔ چوتھا ایک روزہ میچ 6دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

5واں ایک روزہ میچ 10دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔ چھٹا ایک روزہ میچ 13دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -