خضری کرکٹ کلب لاہور کے صدر مبشر انور نے کلب کی صدارت سے استعفی دے دیا

خضری کرکٹ کلب لاہور کے صدر مبشر انور نے کلب کی صدارت سے استعفی دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر)خضری کرکٹ کلب لاہور کے صدر مبشر انور نے کلب کی صدارت سے استعفی دے دیا ہے مبشر انور کا کہنا ہے کو وہ نجی مصروفیات کی وجہ سے کلب کے لیے مزید خدمات انجام دینے سے قاصر ہیں اس لیے انہوں نے اپنا استعفی سیکرٹری خضری کلب کو جمع کرا دیا ہے ایل سی سی اے نے بھی مبشر انور کے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی ہے خضری کرکٹ کلب کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خضری کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 26اگست کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا