الائیڈ اسکولزکے زیراہتمام پوزیشنز ہولڈروں کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

الائیڈ اسکولزکے زیراہتمام پوزیشنز ہولڈروں کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

  

لاہور(پ ر)الائیڈ اسکولز (پنجاب گروپ آف کالجز کا ملک گیر تعلیمی منصوبہ) نے میڑک امتحانات 2014ءمیں پوزیشن لینے والے الائیڈ اسکولز کے طلبا کی حوصلہ افزائی کےلئے آج پنجاب کالج کیمپس نمبر10مین گلبرگ لاہور میں اےک پروقار تقریب کا اہتمام کر رہا ہے۔

اس تقریب میں پوزیشن ہولڈرز طلبا کو نقد انعامات کے علاوہ میڈلز اور سرٹیفکیٹس بھی دئےے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -