جامعہ اشرفیہ کے زیرِ اہتمام حج تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری

جامعہ اشرفیہ کے زیرِ اہتمام حج تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری

  

 لاہور( سٹاف رپورٹر) جامعہ اشرفیہ کے زیرِ اہتمام حج تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج 23 اگست بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب تا رات 10بجے جامع مسجدبیت المکرم ریوازگارڈن لاہور میں حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا۔ جبکہ کل24 اگست بروز اتوار صبح10بجے سے نمازِ عصر تک جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ لاہور مےں بھی حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا جس سے مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مفتی محمد زکریا ، مفتی خرم یوسف اور مولانا عبداللہ یاسر سمیت دیگر علماءخطاب کریں گے۔ حج پر جانے والی خواتین کیلئے بھی باپردہ شرکت کا اہتمام ہوگا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -