حضرت سید صابر شاہ ولیؒ کا عرس آج ہو گا

حضرت سید صابر شاہ ولیؒ کا عرس آج ہو گا

  

لاہور (پ ر)حضرت سید صابر شاہ ولی ؒ شہید مجذوب المعروف گوندی والی سرکارؒ کا عرس مبارک23،24اگست کو عقب بادشاہی مسجد لاہور میں ہے‘سرپرست اعلیٰ محمد لطیف اور مہمان خصوصی محمد شریف ‘قادری غلام رسول ‘رانا ذوالفقار‘ٹیپو ‘حافظ محمد عظیم قادری‘میاں شاہد ‘محمد شوکت ودیگران شامل ہے ‘محفل سماح کا آغاز23اگست بعد نماز عشاءکیا گیا ہے۔

لنگر کا وسیع انتطام ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -