چھا نگا مانگا،سردار نوید عاشق ڈوگر گروپ کوالیکشن جیتنے پر مبارکباد

چھا نگا مانگا،سردار نوید عاشق ڈوگر گروپ کوالیکشن جیتنے پر مبارکباد

  

چھانگامانگا(نامہ نگار)سب ڈویژن واپڈا لیسکو چھانگامانگا پاکستان واپڈا ہیڈرو الیکٹرک ورکر یونین الحاج سردار نوید عاشق ڈوگر نو منتخب عہدیداران چیئرمین سید عابد علی شاہ۔وائس چیئرمین چوہدری افتخار احمد۔جنرل سیکرٹری مقبول احمد بھٹی۔جوائنٹ سیکرٹری حکیم سجاد ۔رائے عبدلغفورکھرل کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر چھانگامانگا کے سیاسی و سماجی رہنماﺅں سابقہ جنرل کونسلر امیدوار ڈسٹرکٹ حاجی رانا محمد رفیق خاں۔ایم این اے رانا محمد اسحاق خاں۔سابقہ سٹی ناظم رانا واجد علی خاں۔ راجہ شفقت علی خاں۔سابقہ جنرل کونسلر حاجی رانا مشتاق احمد خاں۔سابقہ صدر پریس کلب چھانگامانگا نمائندہ پاکستان رانا محمد یوسف ۔رانا گلزار رفیق 32چک روڈ۔علامہ نثار احمد (پک اینڈ پے)۔انیس احمد بھٹی۔چوہدری خالد پرویزطلعت ۔ماسٹر جاوید اقبال۔سنی اتحاد کونسل کے رہنما ارشد جاوید مصطفائی ۔چیئرمین اصغر علی۔جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض احمد لاڈا۔محکمہ لیسکو کے ریاض احمد ۔چوہدری مظفر اقبال۔باسط علی کو مبارکباد دی ہے اور توقع کا اظہار کیا کہ نومنتخب عہدیداران سب ڈویژن چھانگامانگا میں لگن محنت سے کام کرےںگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -