انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کا اعزاز

انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کا اعزاز

  

لاہور(پ ر) لاہور انٹرمیڈیٹ امتحانات برائے نویں جماعت میں سوسائٹی پبلک سکول مغلپورہ لاہور کی طالبہ تانیہ طیب نے رولنمبر443306 کے تحت 527 نمبر حاصل کر کے سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے یاد رہے کہ تانیہ طیب میڈیا ورکرز آرگنائزیشن لاہور کے سینئر نائب صدر محمد طیب ممتاز کی صاحبزادی ہیں اس موقع پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے عہدیداران نے ان کو نمایاں نمبر حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -