عدلیہ بچاﺅ کمیٹی آج طاہرالقادری عمران خان کے حق میں مظاہرہ کرے گی

عدلیہ بچاﺅ کمیٹی آج طاہرالقادری عمران خان کے حق میں مظاہرہ کرے گی

  

لاہور (پ ر) عدلیہ بچاﺅ کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید قریشی، ملک محمد خالد اعوان، چیئرمین انٹی کرپشن کمیٹی، چودھری غلام سرور نہنگ سابق نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار، سردار محمد ارشد ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب تحریک انصاف، گوہر نواز سندھو، فوادراٹھور، رانا ضیائ، سردار اعظم، چودھری شہباز رشید قریشی اور متعدد وکلانے اعلان کیا ہے آج ہفتہ 9 بجے صبح لاہور ہائی کورٹ بار کے احاطہ میں علامہ طاہرالقادری اور عمران خان کے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جائے گا اور دھرنا دیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -