چودھری محمد حسین مرحوم کی انیسویں برسی پر قرآن خوانی کی تقریب آج ہوگی

چودھری محمد حسین مرحوم کی انیسویں برسی پر قرآن خوانی کی تقریب آج ہوگی
چودھری محمد حسین مرحوم کی انیسویں برسی پر قرآن خوانی کی تقریب آج ہوگی

  

لاہور (پ ر) سابق وزیر دفاع چودھری احمد مختار، پی آئی اے کے سابق چیئرمین چودھری احمد سعید اور سروسز گروپ کے فنانس ڈائریکٹر چوہدری احمد جاوید کے والد چودھری محمد حسین کی انیسویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی تقریب آج 23 اگست بروز ہفتہ صبح 11 بجے جامعہ بیت القرآن سلطان پارک سٹریٹ نمبر 5 لاہور کینٹ میں منعقد ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -