ریسکیو 1122کو 5گاڑیاںاور 3موٹر سائیکلیں دے دی گئیں
لاہور(کرائم سیل)ریسکیو 1122کو 5گاڑیاںاور 3موٹر سائیکلیں دے دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں ڈی سی او لاہور نے ریسکیو 1122کو دیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں کوئیک رسپانس اور سرکاری استعمال کے لیے دی گئی ہیں۔