مسلم ٹاﺅن میاں بیوی کا گھر یلو ملازمہ پر تشدد ،استری لگائی ،بال موند دیئے

مسلم ٹاﺅن میاں بیوی کا گھر یلو ملازمہ پر تشدد ،استری لگائی ،بال موند دیئے ...

  

                              لا ہور (کرا ئم سےل )مسلم ٹاو¿ن کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے بعد بال مونڈھ دیئے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔تفصیلات کیمطابق تفصےلا ت کے چھا نگاما نگا کی رہا ئشی 18سا لہ ر خسا نہ جو عر صہ8سا ل سے مسلم ٹا ﺅ ن 38Dشہزا د نا می شخص کی گھر ےلو ملا زمہ تھی۔پو لےس کے مطا بق متاثر ہ لڑ کی کی اےک ما ہ بعد اس کے کز ن سے شا د ی تھی ر خسا نہ ےتےم لڑ کی ہے وا لد ےن کے انتقال کے بعد پھو پھو نے اس کی پر ور ش کی تھی 8سا ل قبل شہز اد نا می شخص کے گھر اسے کا م کا ج کے لئے 1500 اجرت اور شادی کیوقت جہیز کی شرط پر ملازمہ لگوایا تھا ۔ گز شتہ روز اسکی جہےز کو لے کر ما لکا ن سے تلخ کلا می ہو گئی جس پرشہزا د اوراسکی بےو ی را بعہ نے ر خسا نہ پر تشد د کےا اسے استر ی لگا ئی اور بعدازا ں اسکے با ل مو نڈھ د ئےے تاکہ رخسانہ کی شادی نہ ہو سکے ۔ور ثاءکا کہنا ہے کہ اس کہ دو سر ی 10سا لہ بےٹی عا صمہ بھی ملزما ن کے قبضہ میں ہے جسے با ز ےا ب کروا ےا جا ئے ۔ پو لےس نے مقد مہ در ج کر کے تفتےش کا آ غا زکردےا ہے ۔ اس حو الے سے انچا ر ج ا نویسٹی گےشن قےصر و سےم بٹ کا کہنا تھا کہ لڑ کی نے شہزا د کے گھر چو ر ی کی تھی جس کی ر نجش میںا نہو ں نے اسکے با ل کا ٹ د یئے جبکہ متا ثر ہ لڑ کی ر خسا نہ کا کہنا تھا کہ اسنے کو ئی چو ر ی نہیں کی ےہ اس پر الزا م ہے ۔ متا ثر ہ خا ندا ن نے اعلی ٰ حکا م سے نو ٹس لےنے کی اپےل کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -