سی ڈی اے کی جانب سے بھیجے گئے ٹینکر کاپانی سے عوامی تحریک کے 6کارکن بیہوش

سی ڈی اے کی جانب سے بھیجے گئے ٹینکر کاپانی سے عوامی تحریک کے 6کارکن بیہوش

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک 6کارکن سی ڈی اے کی جانب سے بھیجے گئے ٹینکر کاپانی سے بے ہوش گئے،طاہر القادری نے عوامی تحریک کے کارکنوں کو ٹینکروں سے پانی پینے سے منع کردیا۔بیہوش ہونے والے کارکنوں کو پولی کلینک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

مزید :

صفحہ اول -