لاہور حاجی کیمپ میں 5روزہ حج تربیتی پروگرام اختتام پذیر

لاہور حاجی کیمپ میں 5روزہ حج تربیتی پروگرام اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور حاجی کیمپ میں 19اگست سے شروع ہونے والا 5روزہ حج تربیتی پروگرام اختتام پزیر ہو گیا سینکڑوں عازمین حج نے استعفادہ حاصل کیا،ڈائریکٹر سعید احمد ملک کی زیر نگرانی پنجاب بھر کے تحصیل شہر میں پروگرامات کرنے کے بعد حاجی کیمپ میں 5روزہ تربیتی حج ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ماسٹر ٹرینرز نے عازمین حج کو ٹریننگ دی۔

مزید :

صفحہ آخر -