وزارت مذہبی امور کی طرف سے ویکسی نیشن فراہم نہ ہو سکی، حج آرگنائزر پریشا ن

وزارت مذہبی امور کی طرف سے ویکسی نیشن فراہم نہ ہو سکی، حج آرگنائزر پریشا ن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی فلائٹس شروع ہونے میں صرف4دن باقی ہیں ،وزارت مذہبی امور کی طرف سے ویکسی نیشن فراہم نہیں ہو گی ،عازمین حج کے ساتھ ساتھ حج آرگنائزر پریشانی کا شکار،ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک نے آج ویکسی نیشن کی یقین دہانی کرا دی۔

مزید :

صفحہ آخر -