حج آرگنائزر کو بار کوڈ ملنا شروع ہو گئے

حج آرگنائزر کو بار کوڈ ملنا شروع ہو گئے

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر کو بار کوڈ ملنا شروع ہو گئے رفتار انتہائی سست،27 اگست کو پہلی فلائٹس کی روانگی کے لیے عازمین حج کو دو دن کے اندر سعودی قونصلیٹ سے عازمین حج کو ویزے لگوا کر ان کو یقینی بنانا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -