وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل آج لاہور حاجی کیمپ کا دورہ کریں گے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل آج لاہور حاجی کیمپ کا دورہ کریں گے

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل لاہور کے حج اپریشن 2014ء کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج لاہور حاجی کیمپ کا دورہ کریں گے،دورے کے دوران ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک سے حج کی تیاریوں کے سلسلے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -