بورڈ آف ریونیو کے ممبر جوڈیشل راؤ احمد کا تبادلہ

بورڈ آف ریونیو کے ممبر جوڈیشل راؤ احمد کا تبادلہ

  


لاہور)اپنے نمائندے سے (بورڈ آف ریونیو کے ممبر جوڈیشل کا تبادلہ پنجاب حکومت نے کینسل کر دیا مزید معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دنوں ممبر جوڈیشنل6راؤ احمد کا تبادلہ کیا گیا تھا جو کہ پنجاب حکومت کے حکم سے واپس لے لیا گیا ہے

مزید :

صفحہ آخر -