کوئٹہ ، سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی 12ہلاک

کوئٹہ ، سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی 12ہلاک

  

                             کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان ایف سی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقے دشت میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی ہے اور اس دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس کاروائی میں ایف سی کے جوانوں نے حصہ لیااور عام آبادی پر حملے کے ارادے سے آنے والے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔ اس کاروائی کے دوران دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

دہشتگردہلاک

مزید :

صفحہ آخر -