کراچی :پولیس چوکی کی چھت گر گئی،3 پی ٹی آئی کارکن زخمی

کراچی :پولیس چوکی کی چھت گر گئی،3 پی ٹی آئی کارکن زخمی
کراچی :پولیس چوکی کی چھت گر گئی،3 پی ٹی آئی کارکن زخمی

  

کراچی (مانیٹرگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے دھرنے کے قریب پولیس چوکی کی چھت گرنے کے باعث 3 کارکن زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شون سرکل کے قریب پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا جاری تھا کہ کچھ نوجوان پولیس چوکی کی چھت پر چڑھ گئے، کمزور چھت گرنے سے 3 کارکن زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے زخمی کارکنوں کو چوکی کا دروازہ توڑ کر نکالا اور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -