دھرنے، پولیس نے مزید 13 کروڑ مانگ لئے

دھرنے، پولیس نے مزید 13 کروڑ مانگ لئے
دھرنے، پولیس نے مزید 13 کروڑ مانگ لئے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارلحکومت کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں میں طوالت کے باعث اضافی سیکیورٹی اخراجات کے لئے وزارت داخلہ سے مزید 13 کروڑ روپے مانگ لئے ہیں ۔وزارت داخلہ اب تک سیکیورٹی انتظامات پر 11 کروڑ روپے خرچ کرچکی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -