دنیا کی سب سے غمزدہ نظر آنے والی بلی میدان میں آگئی

دنیا کی سب سے غمزدہ نظر آنے والی بلی میدان میں آگئی
دنیا کی سب سے غمزدہ نظر آنے والی بلی میدان میں آگئی

  

لندن (ویب ڈیسک) جہاں آج کل دنیا بھر میں گرپی کیٹ ٹارڈر سوس کی شہرت کی دھوم مچی ہوئی ہے وہیں اب اس کی شہرت سے حصہ بٹورنے دنیا کی سب سے اداس نظر آنے والی بلی پیکسی میدان میں آگئی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دو سالہ پیکسی نامی یہ بلی گری ہوئی بھنوﺅں، غمگین آنکھوں اور نیچے کی جانب مڑتے ہوئے منہ کے باعث ہر وقت اداس سی نظر آتی ہے۔ برطانوی شہر برسٹل سے تعلق رکھنے والی پیکسی کی مالکن کا کہنا ہے کہ گوچہرے کی ظاہرہ بناوٹ کے باعث پیکسی غمزدہ دکھائی دیتی ہے لیکن یہ ہر وقت خوشی سے سرشار اور کھیل کود میں مگن رہتی ہے۔

مزید :

تفریح -