بولیویا : کتوں کو نظر بد سے بچانے کا انوکھا میلہ

بولیویا : کتوں کو نظر بد سے بچانے کا انوکھا میلہ
بولیویا : کتوں کو نظر بد سے بچانے کا انوکھا میلہ

  

لاپاز (ویب ڈیسک) بولیویا میں کتوں کو نظر بد سے بچانے کیلئے سالانہ میلہ منعقد ہوا، پالتو کتوں کی حفاظت کی دعائیں مانگنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد نے چرچ کا رخ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بولیویا کے شہر ایل آلٹو میں چھوٹے، بڑے، بھورے اور موٹے کتوں کی صحت و سلامت کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، جس کے بعد کتوں کا بسکٹ مالکوں کو کھلایا گیا۔ دعا کا سلسلہ تمام ہوا، تو باری آئی اشیربادکی، مالکان نے باری باری اپنے کتوں پر خصوصی جھاڑن پھروائی، انوکھی تقریب کی مقامی میڈیا کی جانب سے خصوصی کوریج کی گئی۔

مزید :

تفریح -