کور کمیٹی اجلاس ، پی ٹی آئی کے اکٹھے نماز جمعہ پڑھنے سے معذرت

کور کمیٹی اجلاس ، پی ٹی آئی کے اکٹھے نماز جمعہ پڑھنے سے معذرت
کور کمیٹی اجلاس ، پی ٹی آئی کے اکٹھے نماز جمعہ پڑھنے سے معذرت

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر طاہر القادری کے اکٹھے نماز جمعہ پڑھنے کے مطالبے پر معذرت کرلی جس پر پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے نماز جمعہ کے دو اجتماعات ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کہا کہ انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکاءکو اکٹھی نماز جمعہ ادا کرنی چاہیے اور وہ خطبہ جمعہ دیں گے جس پر تحریک انصاف کی جانب سے مثبت جواب دینے کا سگنل دیا گیا تھا ، ٹائمنگ کی وجہ سے تحریک انصاف نے نماز جمعہ پہلے ادا کرلی کیونکہ تین بجے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہونا تھاجبکہ طاہر القادری نے نماز جمعہ تین بجے پڑھانا تھی جس کے بعدڈی چوک میں علیحدہ علیحدہ نماز جمعہ کے اجتماعات منقد ہوئے۔

مزید :

اسلام آباد -