بمباری سے انکار ، شامی فضائیہ کے تین ہوا باز جان سے گئے

بمباری سے انکار ، شامی فضائیہ کے تین ہوا باز جان سے گئے
بمباری سے انکار ، شامی فضائیہ کے تین ہوا باز جان سے گئے

  

دمشق (ویب ڈیسک) شام کے ملٹری انٹیلی جنس حکام نے حکومت مخالف شہریوں پر بمباری کے احکامات ماننے سے انکار کی پاداش میں تین پائلٹ قتل کردئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق تینوں ہوابازوں کو کہا گیا تھا کہ وہ حماتی فوجی اڈے سے شہر کے شمالی اور مغربی مقامات پر باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کریںتاہم انہوں نے انکا ر کر دیا ۔ قتل کئے گئے ہوابازوں کی شناخت بریگیڈ جنرل احمد غانم، کرنل سامی رزق اور کرنل نوفل دیوب کے ناموں سے کی گئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -