ون ڈے میچ، پاکستان نے سری لنکا کوشکست دیدی

ون ڈے میچ، پاکستان نے سری لنکا کوشکست دیدی
ون ڈے میچ، پاکستان نے سری لنکا کوشکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہمبن ٹوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سری لنکاکو پہلے ون ڈے میں چاروکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 45اوورز میں 275رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے مقررہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پوراکرلیا۔ پاکستان کی طرف سے صہیب مقصود 89رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ رہے جبکہ فواد عالم نے 62اور احمد شہزاد نے 49رنز بنائے ۔

سری لنکا کا ہدف اور کھیل کی دیگر تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے جن میں سے پہلا میچ پاکستان نے اپنے نام کرلیا جبکہ ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو شکست سے دوچار کیاتھا۔

مزید :

کھیل -