اتنے دن راستے بند رکھنا افسوسناک ،دھرنوں میں حیا سوز مناظر ہیں:علماءاکرام

اتنے دن راستے بند رکھنا افسوسناک ،دھرنوں میں حیا سوز مناظر ہیں:علماءاکرام
 اتنے دن راستے بند رکھنا افسوسناک ،دھرنوں میں حیا سوز مناظر ہیں:علماءاکرام

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے نامور علماءکی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دھرنوں میں جاری رقص و سرور میں حیا سوز مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں، جو کہ مشرقی روایات کے خلاف ہیں، دھرنوں کے ذریعے ثقافتی یلغار کا حصہ نہ بنا جائے۔ مفتی تقی عثمانی ۔ رفیع عثمانی اور مولانا عبدالرزاق سمیت دیگر علماءکی جانب سے اتنے زیادہ دنوں کے لئے رستے بند رکھنے پر بھی افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -