پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر مذاکرات کل شروع ہوں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر مذاکرات کل شروع ہوں گے
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر مذاکرات کل شروع ہوں گے
کیپشن: Indian Dam

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر مذاکرات کل سے شروع ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مذاکرات کیلئے پاکستانی مذاکراتی ٹیم کی قیادت آصف بیگ مرزا جبکہ بھارتی وفد کی سربراہی کشوندر ووہرہ کریں گے۔ پاکستان 2440 میگاواٹ کے منصوبوں پر بھارت کے ساتھ شدید اعتراضات اٹھائے گا ۔ یہ مذاکرات 26 اگست تک جاری رہیں گے اور بھارتی وفد 27 اگست کو واپس جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -