دشت کے علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

دشت کے علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
دشت کے علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)دشت کے علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،لیویز نے نعشوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے سے چار افراد کی لاشیں ملیں ہیں ۔لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔لیویز اہلکاروں نے نامعلوم نعشوں کی شاخت کے لئے ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

تربت -