دیر بالا : ڈوگ درہ کے پرائمری سکول میں دھماکا ، 2بچے زخمی

دیر بالا : ڈوگ درہ کے پرائمری سکول میں دھماکا ، 2بچے زخمی
دیر بالا : ڈوگ درہ کے پرائمری سکول میں دھماکا ، 2بچے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دیر بالا(مانیٹرنگ ڈیسک) دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ کے پرائمری سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دوطالب عمل زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈوگ درہ کے پرائمری سکول کے باہر دھکاکا سنا گیا ہے ، ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے سے دو بچے زخمی ہو ئے ہیں جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

پویس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکاخیز مواد سکول کی چار دیواری کے ساتھ نصب کیا گیا تھا جس سے بچے کھیل رہے تھےکہ دھماکا ہوا،دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

مزید :

دیر -