نئی دہلی: بھارتی حکام نے عمر عبداللہ کی بیوی سے سرکاری بنگلہ خالی کر الیا، سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے نام کی تختی اتار پھینکی

نئی دہلی: بھارتی حکام نے عمر عبداللہ کی بیوی سے سرکاری بنگلہ خالی کر الیا، ...
نئی دہلی: بھارتی حکام نے عمر عبداللہ کی بیوی سے سرکاری بنگلہ خالی کر الیا، سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے نام کی تختی اتار پھینکی

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں حکام نے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے بیوی بچوں سے سرکاری بنگلہ خالی کرالیا اور بنگلے پر لگی عمر عبداللہ کے نام کی تختی اتار پھینکی۔ واضح رہے کہ عمر عبداللہ کی بیوی پائل عبداللہ اپنے شوہر کی وزارت اعلیٰ کی مدت ختم ہو جانے کے ڈیڑھ سال بعد بھی اکبر روڈ دہلی کے سرکاری بنگلے میں بچوں کے ساتھ رہ رہی تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -