پاکستان اپنا طرز عمل بدلے تو ہم بھی اپنی سوچ بدل لیں گے: سیکرٹری آف سٹیٹ امریکہ

پاکستان اپنا طرز عمل بدلے تو ہم بھی اپنی سوچ بدل لیں گے: سیکرٹری آف سٹیٹ ...
پاکستان اپنا طرز عمل بدلے تو ہم بھی اپنی سوچ بدل لیں گے: سیکرٹری آف سٹیٹ امریکہ

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ا مریکہ پاکستان کے ساتھ اپنا مشروط تعاون جاری رکھے گا ،اگراس نے اپناطرز عمل بدلا تو ہم بھی اس کے بارے غور کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا، امریکہ کا پاکستانی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن :ترجمان دفتر خارجہ

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بہت سی قربانیاں دی ہیں تاہم ان کے ساتھ تعاون مشروط ہی رہے گا۔پاکستان کودہشت گردوں کے اپنے محفوظ ٹھکانے بندکرنا ہوں گے۔

پاکستان مخالف پالیسی میں بھارت کے حق میں بھی کھل کر سامنے آگیاہے ،ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ بھارت ہمارا بڑا اسٹریجک پارٹنر بن کر ابھر رہا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -