گابا کیوریٹر کیون مچل کا ایشزکے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان

گابا کیوریٹر کیون مچل کا ایشزکے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان

  

برسبین (نیٹ نیوز) طویل عرصے سے بطور گابا کیوریٹر خدمات انجام دینے والے کیون مچل نے رواں برس انگلینڈ کے خلاف شیڈول ابتدائی ایشز ٹیسٹ کے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان افتتاحی ٹیسٹ 23 نومبر سے شروع ہو گا، مچل گزشتہ 30 برسوں سے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہیں اور مختلف گراؤنڈز کی وکٹیں تیار کرتے ہیں، کینگروز 1988ء سے گابا میں ناقابل شکست ہیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -