سری لنکا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

سری لنکا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پالے کیلی (نیٹ نیوز)سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پالے کیلی میں کھیلا جائیگا پانچ میچز کی سیریز میں بھارتی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق سری لنکا اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 27 اگست کو کھیلا جائیگا، چوتھا ون ڈے میچ 31 اگست کو کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 3 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی