نیوزی لینڈ کے معمرترین کرکٹر ٹام پریچرڈچل بسے

نیوزی لینڈ کے معمرترین کرکٹر ٹام پریچرڈچل بسے

ویلنگٹن (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے معمر ترین کرکٹر ٹام پریچرڈ چل بسے، ان کی عمر 100 برس تھی۔ انہوں نے 200 فرسٹ کلاس میچز میں 818 وکٹیں حاصل کیں اور 3363 رنز بھی بنائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی