میری فلم آئی ایف ایف سی میں پیش کی جائے گی، ارمینہ خان

میری فلم آئی ایف ایف سی میں پیش کی جائے گی، ارمینہ خان
 میری فلم آئی ایف ایف سی میں پیش کی جائے گی، ارمینہ خان

  

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کا کہنا ہے کہ میری فلم کو سب سے پہلے رواں برس کے آخر میں برطانیہ میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سرکٹ (آئی ایف ایف سی) میں پیش کیا جائے گافیسٹیول میں برطانیہ میں بننے والی مختصر فلموں کو نمائش کے لیے پیش کیا جاتا ہے جس میں مختلف کیٹیگریز کی بہترین فلموں کو ایوارڈز اور انعامات دئیے جاتے ہیں او ر مجھے اس فلم کی کامیابی کا سو فیصد یقین ہے اداکارہ ارمینہ خان نے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ میری آنیوالی فلم ‘’دی اچیلز پروٹوکول‘ ‘میں میراربورٹ کا کردار لوگوں کو مدتوں یاد رہیگا ‘اس میں شک نہیں کہ میعار کے بغیر فلموں کی کامیابی ممکن نہیں ہوسکتی ۔

مزید :

کلچر -