شاہ رخ اور گوری خان کی منیش ملہوترا کی دعوت میں شرکت

شاہ رخ اور گوری خان کی منیش ملہوترا کی دعوت میں شرکت
 شاہ رخ اور گوری خان کی منیش ملہوترا کی دعوت میں شرکت

  

ممبئی (نیٹ نیوزبالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے منیش ملہوترا کی فیشن شو کی کامیابی کی خوشی میں دی جانے والی دعوت میں شرکت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق منیش ملہوترا کا حال میں ہونیوالا فیشن شو کامیاب رہا،کامیابی کا جشن منانے کے لئے انہوں نے فلم نگری کی اہم شخصیات کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کیا، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان بھی اس دعوت میں شریک ہوئے اور دل کھول کر منیش ملہوترا کو ان کے فیشن کی کامیابی پر مبارکباد اور داد دی،دعوت میں کرینہ کپور،کرشمہ کپور،انایا پانڈے،جیکولین فرنینڈس اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

کلچر -