مختصر فلم ’’کاربن‘‘ ریلیز ہو گئی

مختصر فلم ’’کاربن‘‘ ریلیز ہو گئی

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ کی مختصر فلم کاربن ریلیز ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مختصر فلم کاربن سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے،فلم میں اہم کردار جیکی بھاگنانی ،پراچی ڈیسائی اور نواز الدین صدیقی نے نبھایا ہے،فلم میں ماحولیاتی آلودگی کے اہم مسئلے کو اجاگر کیا گیا ہے،فلم 25 منٹ کے دورانیے کی ہے،اس فلم کو دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد سینما گھروں کا رخ کر رہی ہے،امید کی جارہی ہے کہ فلم پر شائقین اچھا ردعمل دیں گے۔

مزید :

کلچر -