طارق وزیر نے ریکارڈنگ سٹوڈیو قائم کر لیا

طارق وزیر نے ریکارڈنگ سٹوڈیو قائم کر لیا

لاہور (فلم رپورٹر)ماضی کے نامور موسیقار بخشی وزیر مرحوم کے صاحبزادے طارق وزیر نے جدید ساز و سامان سے آراستہ ریکارڈنگ سٹوڈیو قائم کر لیا ہے۔ طارق وزیر نے بتایا کہ مزنگ چونگی پر واقع اس سٹوڈیو میں جدید کمپیوٹرائز سسٹم پر ہم نئے سنگرز کو پرموٹ کریں گے،اس کے علاوہ اپنے والد مرحوم کی پروموشن کے لئے کام کریں گے۔

مزید : کلچر